Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چنیوٹ:معرکہ حق میں تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میںتقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چنیوٹ(رپورٹ فرحان بلال) معرکہ حق میں تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ میں شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد (،شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے وطن عزیز اور افواجِ پاکستان سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، پارلیمنٹیرنز سید ذوالفقار علی شاہ، مہر تیمور امجد لالی، نمائندہ محمد الیاس چنیوٹی، ٹکٹ ہولڈر سید ظفر بخاری، سماجی شخصیات چوہدری مسعود اقبال اور غلام شبیر کی خصوصی شرکت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی واثق عباس ہرل، اسسٹنٹ کمشنر شائستہ جبین، سی او میونسپل کمیٹی، سی او ضلع کونسل، مختلف محکموں کے افسران، طلبا و طالبات، سول سوسائٹی کی شرکت تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسولِ مقبول ۖ سے کیا گیا جبکہ قومی ترانہ پیش کیے جانے پر تمام شرکا احتراما کھڑے ہو گئے۔ طلبا و طالبات نے ملی نغمے، قومی ترانے اور ٹیبلو پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ تقریب میں خصوصی طور پر گھوڑا ڈانس اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس نے حاضرین کا جوش و جذبہ مزید بڑھا دیا۔ رنگا رنگ آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا جبکہ شہریوں نے بھرپور انداز میں اس کا لطف اٹھایا۔مقامی گلوکاروں نے ملی نغمے اور قومی ترانے پیش کیے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ تقریب کے دوران پاک فوج زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے فضا گونجتی رہی۔ ۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، پارلیمنٹیرنز سید ذوالفقار علی شاہ، مہر تیمور امجد لالی، نمائندہ محمد الیاس چنیوٹی، ٹکٹ ہولڈر سید ظفر بخاری، سماجی شخصیات چوہدری مسعود اقبال اور غلام شبیر کی خصوصی شرکت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی واثق عباس ہرل، اسسٹنٹ کمشنر شائستہ جبین، سی او میونسپل کمیٹی، سی او ضلع کونسل، مختلف محکموں کے افسران، طلبا و طالبات، سول سوسائٹی کی شرکت تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسولِ مقبول ۖ سے کیا گیا جبکہ قومی ترانہ پیش کیے جانے پر تمام شرکا احتراما کھڑے ہو گئے۔ طلبا و طالبات نے ملی نغمے، قومی ترانے اور ٹیبلو پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ تقریب میں خصوصی طور پر گھوڑا ڈانس اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس نے حاضرین کا جوش و جذبہ مزید بڑھا دیا۔ رنگا رنگ آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا جبکہ شہریوں نے بھرپور انداز میں اس کا لطف اٹھایا۔مقامی گلوکاروں نے ملی نغمے اور قومی ترانے پیش کیے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا

    Related Posts

    مستحقین کو انکا حق پہنچا کر دلی سکون ملتا ہے،چوھدری ظفر آرائیں  

    معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صوابی میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد

    ہنگورجا، نوجوان کی پراسرار گمشدگی، اہلِ خانہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.