ہری پور (رپورٹ ملک علی زیب کھٹانہ )آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ کی ایم این اے ڈاکٹر شائستہ جدون کے زیر اہتمام تقریب اور فن گالا کا اھتمام کیا گیاہری پور تقریب میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہری پور تقریب میں افواج پاکستان اور پاکستان سے اظہار عقیدت کے لیے ملی نغمے پیش کیے گئے ہری پور تقریب میں بچیوں کے والی بال کے مقابلے بھی کرائے گئیہری پور تقریب میں اتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیاہری پور تقریب میں کھانے پینے اور مختلف اشیا کے سٹال بھی لگائے گیے ۔ ایم این اے ڈاکٹر شائستہ جدو ن نے کہاکہ افواج پاکستان نے انڈیا کو شکست دے کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔ر ہم نے انڈیا کے سات طیارے مار گرائے۔ ہم خواتین بھی اپنی مسلح افواج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
آپریشن بنیان المرصوص کا سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ کی ایم این اے ڈاکٹر شائستہ جدون کے زیر اہتمام تقریب اور فن گالا

