Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پرس چھیننے کی واردات میں ملوث گینگ ٹریس، مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( ملک ظہیر کی رپورٹ)

    اقبال ٹائون پولیس نے پیشہ ورانہ حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سرِراہ خاتون سے پرس چھیننے کی واردات میں ملوث گینگ کو ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے تھے تاہم 15 کال موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس ٹیموں نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ملزمان کی شناخت ممکن بنائی۔پولیس کے مطابق پولیس نے صرف 36 گھنٹوں کے قلیل وقت میں کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عبداللہ ولد انور کو گرفتار کر لیا، جو سبزہ زار کا رہائشی ہے۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں چھینا گیا پرس، موبائل فون اور نقدی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ دورانِ تفتیش گرفتار ملزم نے مزید تین اسنیچنگ وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ایک واردات تھانہ سبزہ زار جبکہ دو وارداتیں تھانہ اقبال ٹان کی حدود میں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ فرار ساتھی ملزم قمر کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد اسے بھی قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا۔

    Related Posts

    لاہور پولیس ملکی سالمیت کیلئے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بلال صدیق کمیانہ

    ٹیلرنگ سیکھنے والے 15 سالہ کم عمر بچے پر تشدد ،ملزم گرفتار

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ارجنٹائن میں ‘ہنٹا وائرس’ کا ہولناک وار: کیسز میں 100 فیصد اضافہ، بحری جہاز سے اترنے والے29 مسافر کہاں گئے؟

    ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    ایران کا جواب آج متوقع ، ڈیل نہ ہوئی تو ”پراجیکٹ فریڈم پلس“ شروع ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    2 ماہ میں 60 فیصد سے ز ائد مہنگا ،پٹرول کی قیمت 415 روپے لٹر مقرر

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.