Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جے یو آئی کوٹ ادو کا مولانا محمد ادریس کے قتل پر احتجاجی مظاہرہ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوٹ ادو( نمائندہ محمد آصف سے)

    جمعیت علما اسلام ضلع کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رحم اللہ علیہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں ضلع بھر سے جمعیت علما اسلام کے کارکنان اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر علما کے قتل کی مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کے مطالبات درج تھے۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ مولانا محمد ادریس سمیت تمام جید علما کرام کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے ملک میں بڑھتی بدامنی اور مہنگائی پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے مثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ علما کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور اگر قاتلوں کو جلد گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد عظیم نوری گھمن  گرفتار

    حادثات میں 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    گیارہ ستمبر 2026 کا زائچہ: برج دلو کے حامل افراد ہر کام میں کامیاب ہوں گے

    مقبول خبریں

    حادثات میں 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو فون، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    گیارہ ستمبر 2026 کا زائچہ: برج دلو کے حامل افراد ہر کام میں کامیاب ہوں گے

    ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.