Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو میں نادرا آفس کا شاندار افتتاح کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو ( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

    صوبائی وزیر میر طارق علی خان تالپور اور ڈی جی نادرا محمد عامر علی خان کی جانب سے جھڈو میں نادرا آفس کا شاندار افتتاح کر دیا گیا، جس کے بعد علاقے کے عوام کو شناختی دستاویزات اور رجسٹریشن کی سہولیات تک رسائی مزید آسان ہو گئی ہے۔افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر میر طارق علی خان تالپور اور ڈائریکٹر جنرل نادرا کراچی محمد عامر علی خان نے خصوصی شرکت کی اور مشترکہ طور پر نادرا آفس کا افتتاح کیا۔تقریب میں پیپلز پارٹی سٹی جھڈو کے صدر میر عرفان تالپور، اعظم نوحانی، عمران ناگوری سمیت متعدد سیاسی و سماجی رہنما بڑی تعداد میں موجود تھے صوبائی وزیر میر طارق علی خان ٹالپر نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت عوام کو جدید اور تیز ترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، اور نادرا ون ونڈو سسٹم اسی سلسلے کی ایک اہم اور تاریخی پیش رفت ہے، جس کے ذریعے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل ہو سکیں گے۔ڈی جی نادرا محمد عامر علی خان نے کہا کہ جھڈو میں قائم نئے آفس کے ذریعے شہریوں کو شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن اور دیگر خدمات کے لیے اب دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، کیونکہ تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کی جائیں گی۔

    Related Posts

    ٹریفک حادثہ میں دو خواتین جاں بحق بچی سمیت 3 افراد زخمی

    ڈاکٹر ہمایوں افتخار تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور کا نیا (ایم ایس) تعینات

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکادورہ ترکیہ : ترک صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    مقبول خبریں

    فیفا ورلڈ کپ: اسپین سولہ سال بعد فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں فرانس کو شکست

    عالمی منڈی میں ہلچل: خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    مولانا فضل الرحمان پر قصور میں بغاوت کا مقدمہ درج، گوجرانوالہ عدالت میں طلب

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.