سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
مقبوضہ جموں و کشمیر سے آکر ہیڈ مرالہ سیالکوٹ سے گزرنے والے دریائے چناب کا پانی بھارت نے روک لیا۔جس کی وجہ سے سال 2026 میں مذکورہ دریا کے پانی کے بہائو میں تقریبا 90 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔ واضع رہے یہ کمی ایٹم بم سے زیادہ خطر ناک ہو سکتی ہے۔


