تھانہ صدر سرور شہید انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ صدر سرور شہید ملک ندیم حیدر کی بمعہ ٹیم سب انسپکٹر امجد عاربی سیکورٹی کانسٹیبل غلام شبر ، اجمل جھورڑ اور زاہد حسین کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی، ا نسپکٹر ایس ایچ او تھانہ صدر سرور شہید ملک ندیم حیدر صاحب رانا حنیف اے ایس آئی اور یاض حسین اے ایس آئی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز رمضان اور ملزم بلال سے ایک ایک عدد پسٹل بمعہ میگزین برآمد کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 265/26 ، اور مقدمہ نمبر 261/26 الگ الگ درج کر کے پابندِ سلاسل کیا گیا۔