Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپور:معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم تشکر منایا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ(رپورٹ اسامہ طفیل)

    معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم تشکر منایا گیا ضلع بھر کی مساجد میں علماے کرام نے بنیان المرصوص کے موضوع پر خطبات جمعہ پڑھے شیخوپورہ کی مرکزی جامعہ مسجد ریلوے روڈ میں خطیب ڈاکٹر محمد عثمان مقبول نے بنیان المرصوص کے موضوع پر خطبہ جمعہ میں کہا کہ پوری قوم اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتی ہے جس نے ہماری مسلح افواج کو دشمن کے مقابلہ میں فتح مبین عطا فرمائی ان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت اور حکمت عملی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے پاکستان کو امن دینے کے ساتھ ناقابل تسخیر بنایا اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کی مدد کے لیے اللہ سے دعا کی۔

    Related Posts

    آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری، 15خوارج جہنم واصل

    نواب شاہ ریلوے اسٹیشن کا طویل عرصے سے بند پیدل پل، مرمتی کام شروع

    ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن: پاکستان کے عمیر عارف انڈر 17 چیمپیئن بن گئے

    مقبول خبریں

    پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    شرارتی بچے نے جہاز کی پرواز کو واپس مڑنے پر مجبور کردیا

    بھارت میں مسلم دشمنی : بجرنگ دل کے غنڈوں کی چکن بریانی کی دکان میں توڑ پھوڑ، مالک گرفتار!

    ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن: پاکستان کے عمیر عارف انڈر 17 چیمپیئن بن گئے

    بھوپالوالہ سے گزرنے والےنالہ کا پانی  آبادی اور قبرستان میں داخل

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.