Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع انتظامیہ سکھر کی جانب سے "معرکہ حق” کی کامیابی کی یادریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (بیورو چیف محمد قاسم ملک سے)

    ضلع انتظامیہ سکھر کی جانب سے "معرکہ حق” کی کامیابی کی یاد اور افواجِ پاکستان کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سکھر-ون تنویر احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو ماجد علی ماکو اور ڈپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد علی مغل کی سربراہی میں میونسپل اسٹیڈیم سے پریس کلب سکھر تک نکالی گئی۔ریلی میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران، بلدیاتی نمائندوں، شہریوں، طلبا اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ شرکا نے قومی پرچم اور مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز تھام رکھے تھے۔ اس موقع پر "پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد” کے پرجوش نعرے فضا میں گونج اٹھے۔ریلی کے مقررین نے شہدا کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ریلی کو خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر- ون تنویر احمد کا کہنا تھا کہ "معرکہ حق میں افواجِ پاکستان نے اپنی بہادری، شجاعت اور بصیرت سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور یہ بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب تھا۔۔اے ڈی سی ٹو ماجد علی ماکو نے کہا کہ معرکہ حق دشمن کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔اس موقع پر ڈپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد علی مغل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام ملکی دفاع کے لیے افواجِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ریلی کی دیگر نمایاں شخصیات میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سول اسپتال سکھر ڈاکٹر احمد مجتبی میمن اور پرنسپل جی ایم ایم میڈیکل کالج سکھر ڈاکٹر صالح محمد چنہ، وائس چیئرمین ٹی ایم سی-ون مکی شاہ غلام مرتضی گھانگھرو بھی شامل تھے۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.