Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لڑکی سے زیادتی،ملزم کوپانج سال قید بامشقت اور 40 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخوسے)

     

     

    گوجرانولہ کی سیشن عدالت سے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ رائے افضال احمد کھرل کی عدالت میں تھانہ صدر کامونکی کا زنا کا مقدمہ مجرم علی شہزاد کے خلاف زیر سماعت تھا۔مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فاضل جج نے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید بامشقت اور 40 ہزار روپے جرمانہ کی سزا اور 50 ہزار روپے معاوضہ کی ادائیگی کا حکم سنایا۔عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مجرم کو 3 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی۔استغاثہ کے مطابق کامونکی کے علاقہ چھجو کی کی رہائشی انعم اپنے گاوں کے رہائشی نوجوان علی شہزاد سے محبت کرتی تھی اور وہ اس کے ساتھ شادی کرنا چاہتی تھی اس بات کا علی شہزاد نے فائدہ اٹھا کر انعم کے ساتھ زنا کیا تو انعم حاملہ ہو گئی جب علی شہزاد کو انعم کے حاملہ ہونے کا پتہ چلا تو انعم نے علی شہزاد کی استدعا پر حمل ضائع کروا دیا تھا تاہم اس کے باوجود شادی نہ کرنے پر انعم نے علی شہزاد کے خلاف مذکورہ تھانہ میں مقدمہ کا درج کروا دیا۔ فاضل جج نے سماعت مکمل ہونے کے بعد مجرم کو جرم ثابت ہونے پر مذکورہ سزا سنا دی۔

    Related Posts

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.