Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ

      پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایتھلیٹ زیویئر ڈیلارڈ کی 24 گھنٹوں میں 12 ہزار 412 پل اپس مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا کی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ایتھلیٹ زیویئر ڈیلارڈ نے 24 گھنٹوں میں 12 ہزار 412 پل اپس مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی زبردست کوشش کی۔

    زیویئر ڈیلارڈ نے ہفتے کی صبح 10 بجے اس ریکارڈ کی مہم کا آغاز کیا اور اتوار کو اسی وقت اپنی یہ مسلسل 24 گھنٹوں کی محنت مکمل کی۔

    موجودہ ریکارڈ(جو میکسیکو کے اینریکے زاپاتا نے جنوری میں 12 ہزار 345 پل اپس کے ساتھ قائم کیا تھا) کو ڈیلارڈ نے اسے 67 پل اپس کے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔

    Related Posts

    تیس اکتوبر کو ڈیبیو، 5 نومبر کو آخری میچ، وہ بدقسمت وکٹ کیپر بلے باز جس کا کیریئر صرف 7 دنوں میں ہوگیا ختم

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کب ہونے جارہا ہے؟

    مقبول خبریں

    ’امن معاہدے‘ کے اشارے: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ؛ برینٹ کی اونچی اڑان تھم گئی!

    تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت برابر، کوئی کسی کے ماتحت نہیں!

    ایران سے مذاکرات پر بڑی پیشرفت، پاکستان کی درخواست پر ”پراجیکٹ فریڈم “ معطل کردیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    فی الحال جنگ بندی برقرار،ایران سے دوبارہ لڑائی کا فیصلہ صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے، پیٹ ہیگزیتھ امریکی وزیر جنگ

    علاقائی استحکام کا دارومدار تحمل اور خود مختاری کے احترام میں ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.