Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اہم دورے پر بیجنگ روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی منگل کے روز ایک روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچیں گے، جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔
    ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس دورے کے دوران دونوں وزرا خارجہ کے درمیان ایران اور چین کے درمیان موجودہ سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت ہوگی۔مشرقِ وسطیٰ سمیت خطے میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی سطح پر ہونے والی اہم سیاسی پیش رفت اور مشترکہ مفادات کے حامل امور پر مشاورت کی جائے گی۔
    یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب عالمی منظرنامے میں ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 مئی کو صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ رہے ہیں۔ ماہرین اس دورے کو خطے میں استحکام اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    علی رضا عابدی قتل کیس، مجرموں کی عمر قید جیل میں کاٹی گئی سزا میں تبدیل ، جرمانہ کی ادائیگی پر رہائی کاحکم

    پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    مقبول خبریں

    علی رضا عابدی قتل کیس، مجرموں کی عمر قید جیل میں کاٹی گئی سزا میں تبدیل ، جرمانہ کی ادائیگی پر رہائی کاحکم

    پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اہم دورے پر بیجنگ روانہ

    متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مذمت، جنگ بندی برقرار رکھی جائے، پاکستان

    بلاگ

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.