Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مذمت، جنگ بندی برقرار رکھی جائے، پاکستان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں شہری تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ بندی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے اماراتی بھائی بہنوں اور وہاں کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
    کسی بھی ملک کا نام لئے بغیروزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام اور مذاکرات کے لیے سفارتی گنجائش پیدا کرنے کی خاطر یہ انتہائی ضروری ہے کہ جنگ بندی کا احترام کیا جائے اور اسے برقرار رکھا جائے۔
    یادرہےامریکا اور ایران کے درمیان گذشتہ روز ایک بار پھر کشیدگی دکھائی دی جب آبنائے ہرمز میں ایک دوسرے پر حملوں کے دعوے کیے گئے جبکہ گذشتہ رات متحدہ عرب امارات میں بھی میزائلوں اور ڈرونز سے عوامی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
    فجیرہ میں حکام نے پیر کی شب بتایا کہ فجیرہ آئل انڈسٹریز زون میں ایک حملے میں تین انڈین شہری معمولی زخمی ہوئے۔اور انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    ضلع خوشاب کے لیے اعزاز: ملک غضنفر وڈھل ٹوانہ کی پانچ ملکی تقابلی تحقیق کینیڈا کے ادارے سے شائع

    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    دیر بالا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.