Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خان پور، تجاوزات کےخلاف آپریشن، ریلوے اراضی پر سینکڑوں غیر قانونی گھروں کو گرا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خان پور:(رپورٹ رانا غفار)
    خان پور میں تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی ۔۔۔ پاکستان ریلوے کی اراضی پر قائم سینکڑوں غیر قانونی گھروں کو مسمار کردیا گیا۔
    تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ریلوے حکام، جن میں اے ای این اور آئی ڈبلیو وجاہت، ریلوے پولیس کے ایس ایچ او، اے ایس آئی، لیڈیز کانسٹیبلز اور دیگر عملہ شامل تھا، نے حصہ لیا۔
    دوسری طرف مکینوں کا مؤقف ہے کہ ان کے گھروں کو بغیر مناسب پیشگی اطلاع کے مسمار کیا گیا، جس سے انہیں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ متاثرین نے الزام لگایا کہ انہیں متبادل انتظام کے لیے وقت نہیں دیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/khanpur.mp4

    جبکہ آئی ڈبلیو وجاہت کے مطابق، محکمہ ریلوے کی جانب سے چار ماہ قبل ہی رہائشیوں کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں انہیں فوری طور پر جگہ خالی کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، بصورت دیگر کارروائی کی وارننگ دی گئی تھی۔
    شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی ایس سکھر سے اپیل کی ہے کہ انہیں کچھ مزید مہلت دی جائے تاکہ وہ اپنے رہنے اور روزگار کا متبادل انتظام کر سکیں۔

    Related Posts

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    دو  منشیات فروش گرفتار 

    ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 18 فیصد  تک کمی کر دی گئی

    مقبول خبریں

    پاکپتن:عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

    مری یا علاقہ غیر ، پارکینگ فیس پانچ سو روپے، سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.