Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

      میڈیا کی دنیا کا ایک عہد تمام: سی این این کے بانی اور عظیم مخیر ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

      6000 کلومیٹررینج، 25 ماخ سپیڈ، ترکئیے نے اپنا پہلا بین البراعظمی میزائل متعارف کرادیا

      واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خانیوال میں ‘ریپ’ کے نام پر بلیک میلنگ کا دھندہ بے نقاب: جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ، اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت بڑے ایکشن کا آغاز!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کبیر والہ:(رپورٹ راؤ ناصرعلی شادابی)

    ضلع خانیوال میں جنسی تشدد اور زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کروا کر شہریوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) خانیوال، محمد عابد کی ہدایت پر ایسے عناصر کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں جو قانون کو اپنے مذموم مقاصد اور مالی مفادات کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔
    ڈی پی او محمد عابد کے مطابق، اینٹی ریپ ایکٹ 2021 کے تحت ان تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے جنہوں نے بدنیتی پر مبنی الزامات عائد کیے۔ پولیس نے ایسے کیسز کی نشاندہی کی ہے جہاں مدعیان نے پہلے سنگین الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کروائی۔
    بعد ازاں عدالت میں جا کر مالی فوائد کے عوض اپنے بیانات تبدیل کر لیے۔پولیس تفتیش میں الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ثابت ہوئے۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ایسے گروہوں کی نشاندہی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے جو منظم طریقے سے معصوم لوگوں کو جنسی جرائم کے جھوٹے کیسز میں پھنسا کر رقم بٹورتے ہیں۔ ایسے گروہوں کی فہرستیں مرتب کی جا رہی ہیں تاکہ ان کے خلاف سخت قانونی ایکشن لے کر نشانِ عبرت بنایا جا سکے۔
    اس مہم کے دوران سب سے نمایاں کارروائی تلمبہ میں دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اب تک جھوٹے الزامات لگانے والوں کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 5 باقاعدہ مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید مشکوک کیسز پر کام جاری ہے اور جلد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
    مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد معاشرے میں جھوٹے مقدمات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ قانون مظلوموں کی داد رسی کے لیے ہے، اسے کسی کی پگڑی اچھالنے یا بلیک میلنگ کا ذریعہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے والے اب خود جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔”

    Related Posts

    کرپٹ اہلکاروں کے لیے رعایت نہیں، اب سیدھا جیل: مریم نواز کا ‘پیرا’ فورس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم

    معرکہ حق، آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے

    الحمدللہ، نمرہ خان اپنے شوہر سے مطمئن

    مقبول خبریں

    وزیر آباد کا ‘ہٹلر’ سوشل میڈیا پر چھا گیا: پنجاب حکومت کے اشتہار میں نوجوان کا انوکھا نام بحث کا مرکز

    پنجاب پولیس کے انسپکٹر کا امریکی سفیر کو ‘شاہکار’ تحفہ، واشنگٹن تک دھوم مچ گئی

    ”جب جیلر کو قیدی سے پیار ہوگیا“سلاخوں کے پیچھے انوکھی پریم کہانی: 

    سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    کرپٹ اہلکاروں کے لیے رعایت نہیں، اب سیدھا جیل: مریم نواز کا ‘پیرا’ فورس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم

    بلاگ

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.