Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محراب پور،، نیشنل ہائی وے پر پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی حالت میں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    محراب پور: (قیصر راجہ راجپوت)
    محراب پور کے قریب ہالانی نیشنل ہائی وے ایک بار پھر جرائم پیشہ عناصر کی وجہ سے میدانِ جنگ بن گیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں قانون کی گرفت میں آ گئے۔
    تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کو شہریوں کی بروقت اطلاع نے گھیر لیا۔ پولیس نے تاخیر کے بغیر ایکشن لیا اور تعاقب شروع کر دیا۔ ملزمان گاؤں سامٹیا سے ہوتے ہوئے روہڑی کینال کے راستے ہالانی کی طرف بھاگ نکلے، مگر پولیس نے پیشہ ورانہ حکمت عملی سے راستے بند کر دیے۔
    نیشنل ہائی وے پر جیسے ہی پولیس نے ملزمان کو روکنے کی کوشش کی، ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ گولیوں کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچا جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔
    ایس ایچ او ہالانی میر نادر خاصخیلی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید انکشافات کے لیے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
    یہ کارروائی نہ صرف پولیس کی بروقت حکمت عملی کا ثبوت ہے بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح پیغام بھی ہے کہ قانون سے فرار اب ممکن نہیں۔

    Related Posts

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.