Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ن لیگ نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی اور سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
    وزیراعظم شہبازشریف نے صدر ن لیگ نوازشریف کو مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال اور پاکستان کی قیام امن کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا، ملکی صورت حال کے متعلق بھی تفصیلی بتایا۔
    وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کے لیے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔
    اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہا کہ وفاق اور پنجاب ایسی پالیسیاں اپنائیں کہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے، ہمیں عوام کی مشکلات کو کم سے کم کرنا ہے۔ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی موجود تھیں۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بڑا حکم ، ججز کی ذاتی گاڑیوں پر کیا چیزیں اب نہیں لگ سکیں گی؟

    سڑکیں بند کرنیکا کسی کو اختیار نہیں،غیر قانونی اجتماع کو روکیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،PTIلانگ مارچ کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹادی

    گورنمنٹ اسکول وسن پورہ میں ایک بھی بچہ پاس نہ ہو سکا: 41 اسکول سربراہان ،اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بڑا حکم ، ججز کی ذاتی گاڑیوں پر کیا چیزیں اب نہیں لگ سکیں گی؟

    سڑکیں بند کرنیکا کسی کو اختیار نہیں،غیر قانونی اجتماع کو روکیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،PTIلانگ مارچ کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹادی

    گورنمنٹ اسکول وسن پورہ میں ایک بھی بچہ پاس نہ ہو سکا: 41 اسکول سربراہان ،اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑی سزا : آئی سی سی نے اعلان کردیا

    غزہ پر فلم بنانے والےیہودی فلم سازوں کی اسرائیلی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جارہاہے؟

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.