Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

      پتھر کےدورمیں واپسی؟ ٹرمپ انتظامیہ کا سزائے موت کے لیے ‘فائرنگ اسکواڈ’ اور ‘زہریلی گیس’ بحال کرنے کا اعلان

      طلبہ کی موجیں، بڑا فیصلہ: پنجاب میں امتحانی پالیسی میں انقلابی تبدیلی کردی گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وائٹ ہاؤس میں فائرنگ ایران جنگ سے نہیں روک سکتی ، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ ان کو ایران جنگ سے نہیں روک پائے گا جبکہ ان کا یہ بھی خیال ہے کہ واقعے کا ایران جنگ سے تعلق نہیں ہے۔
    خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ نے واقعے کے بعد وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ’ایسی چیزیں مجھے ایران جنگ کو جیتنے سے نہیں روک سکتیں، مجھے نہیں معلوم کہ اس کا اس (ایران جنگ) سے کوئی تعلق ہے یا نہیں اور جو کچھ میں جانتا ہوں اس کی بنیاد پر مجھے ایسا نہیں لگتا۔‘تاہم اس سے قبل انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ آیا اس کا ایران جنگ سے کوئی تعلق ہو سکتا ہے یا نہیں اور اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے۔
    خیال رہے سنیچر کی رات کو وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ ہونے کے بعد تقریب کو ملتوی کر دیا گیا تھا اور صدر ٹرمپ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    Related Posts

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

    مقبول خبریں

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

    لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعےکی شدید مذمت

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.