Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹائم میگزین کی گالا نائٹ میں نیتا امبانی کاجلوہ۔ 101 قیراط کے تاریخی ہیرے اور نایاب بصرہ کے موتیوں نے دل چرا لیئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک (نیوز ڈیسک): دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ ‘ٹائم 100 گالا’ میں نیتا امبانی نے اپنی روایتی خوبصورتی اور نایاب ترین جواہرات سے ریڈ کارپٹ پر آگ لگا دی۔ 62 سالہ نیتا امبانی نے اس موقع پر ایک ایسا ہیرا پہنا جو نہ صرف نایاب ہے بلکہ اپنی ایک تاریخی حیثیت بھی رکھتا ہے۔

    نیتا امبانی کے ہار (Necklace) کی خاص بات اس میں جڑا 101 قیراط کا گلابی اور بھورا ہیرا تھا، جس کا تعلق تاریخی ’نظامی‘ (Nizami) خاندان سے بتایا جاتا ہے۔

    اس میگا ہیرے کو بصرہ کے نایاب موتیوں کی چھ تہوں والے ہار میں سیٹ کیا گیا تھا۔پریس ریلیز کے مطابق، یہ ہیرا ‘اولڈ مائن روز کٹ’ (Old Mine Rose-cut) طرز کا ہے، جو اپنی نوعیت کا واحد شاہکار ہے۔

    نیتا امبانی نے ‘سودیش’ (Swadesh) کی تیار کردہ ہاتھ سے بنی ہوئی بنارسی ساڑھی کے ساتھ مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کا تیار کردہ ہینڈ کرافٹڈ بلاؤز پہن رکھا تھا۔انہوں نے ہیرے اور موتیوں کے جھمکے اور ایک ایسی انگوٹھی بھی پہنی جس میں گلابی ناشپاتی نما ہیرا جڑا ہوا تھا۔

    تقریب کے دوران ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی نے صرف فیشن سے ہی متاثر نہیں کیا بلکہ ایک اہم کاروباری سنگ میل کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے بھارت کے ابھرتے ہوئے ستاروں اور بااثر نوجوانوں کے لیے ’TIME100 Next India‘ لانچ کرنے کا باضابطہ اعلان کیا، جو ٹائم میگزین کے عالمی فرنچائز کا نیا ایڈیشن ہے۔

    Related Posts

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    مقبول خبریں

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    رئیل اسٹیٹ سیکٹر کنگ ریاض ملک اور بیٹے کے ریڈوارنٹ جاری

    بلاگ

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.