Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مذاکرات ناکہ بندی کے خاتمے سے مشروط،امریکا پر بھروسا نہیں ، ایران

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہے، لیکن یہ بات چیت کسی دباؤ یا اصولوں پر سمجھوتے کے تحت نہیں ہوگی۔

    ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات میں سیاسی تناؤ کی حالیہ لہر کے دوران، ایرانی چیف مذاکرات کار اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قاليباف نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک "دشمن پر بھروسہ نہیں کرتا کیونکہ وہ کسی بھی لمحے جنگ کو تیز کر سکتا ہے”۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران "مذاکرات کر رہا ہے لیکن وہ ضروری اقدامات کرنے کے لیے بھی تیار ہے”، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ حسبِ روایت ایرانی ذرائع ابلاغ نے آج پیر کو یہ رپورٹ جاری کی ہے۔

    دوسریی طرف ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کے اصول سے خوف محسوس نہیں کیا اور وہ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔
    ابراہیم عزیزی نے امریکی انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے سخت لہجے میں کہا کہ”امریکا کو چاہیے کہ وہ ایران کی جانب سے مقرر کردہ ‘ریڈ لائنز’ (سرخ لکیروں) کا مکمل احترام کرے۔ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ فریقِ ثانی ایران کے قومی مفادات اور خود مختاری کو تسلیم کرے۔”
    ایرانی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کا موقف ہمیشہ سے واضح رہا ہے اور وہ سفارت کاری کے دروازے بند کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی باور کرایا کہ مذاکرات کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ایران اپنے دفاعی یا ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا دباؤ قبول کرے گا۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    امارات قسمت کی دیوی پاکستانی پر ہوئی مہربان 

      وارداتیں جاری، مزاحمت پر شہری زخمی، طالبعلم کی موٹر سائیکل بھی چوری

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.