Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوزائیدہ بچے کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر دریا میں بہادیا گیا،ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل: افغانستان میں دریائے کابل کے کنارے سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کی روح تک لرزا دی ہے۔ ایک پلاسٹک کا تھیلا میں بند ایک نو مولود بچے نے رو رو کر اپنی زندگی کی پکار دنیا کو سنا دی ۔
    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند روز کا ایک معصوم بچہ، جسے ابھی اپنی ماں کی گود کی حدت ملنی چاہیے تھی، پلاسٹک کے ایک تھیلے میں لپٹا زمین پر پڑا رو رہا ہے۔

    On Wednesday, a video began circulating on social media showing a newborn baby discovered inside a plastic bag near the Kabul River. The infant, believed to be only a few days old, can be heard crying. The voices of the men who found the child are also audible, stating their… pic.twitter.com/SlaAnlciQo

    — Nilofar Ayoubi 🇦🇫 (@NilofarAyoubi) April 15, 2026


    یہ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب راہگیروں نے دریا کے کنارے ایک مشکوک بیگ دیکھا جس میں سے بچے کی رونے کی آوازیں آرہی تھیں۔
    ویڈیو میں ان مردوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں جنہوں نے اس بچے کو دریافت کیا۔ان افراد نے فوری طور پر بچے کو طالبان پولیس کے علم میں لا کرقریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں بچے کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
    یہ واقعہ افغان طالبان کے جبرتلے زندہ معاشرے کے اس تاریک پہلو کی عکاسی کرتا ہے جہاں نوزائیدہ بچوں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے جہاں خواتین کو بنیادی صحت کی سہولیات تک رسائی نہیں ملازمت اور تعلیم جیسی بنیادی ضرورتیں ان سے چھین لی گئیں وہاں ایسے واقعات معمول بن کررہ گئے ہیں،
    "کوئی بچہ اپنی مرضی سے اس دنیا میں نہیں آتا، لیکن اس دنیا میں آنے کے بعد ‘جینے کا حق’ اس کا سب سے پہلا اور بنیادی حق ہے۔ اسے کچرے کا ڈھیر سمجھنا انسانیت کی معراج نہیں بلکہ زوال ہے۔”

    Related Posts

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    پاپ لیو چہاردہم کس مرض میں مبتلا? رواں ہفتے روم کے اسپتال میں آپریشن ہوگا

    ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر میں چار ہفتوں کے دوران 51.1 ارب ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ

    بلاگ

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.