Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے وہ زخم ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے ہیں جو فضائی حملے دوران ان کے چہرے اور پاؤں پر لگے۔
    رپورٹ کے مطابق ان کے قریبی حلقے کے تین سورسز نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس حملے میں مجتبیٰ خامنہ ای کا چہرہ اور ایک یا دونوں ٹانگیں متاثر ہوئیں، جس میں ان کے والد آیت اللہ خامنہ ای ہلاک ہوئے تھے۔
    نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بات کرنے والوں کے مطابق 56 سالہ رہنما صحت یاب ہو رہے ہیں اور ذہنی طور پر بہت تیز ہیں اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سینیئر حکام سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں جبکہ واشنگٹن کے ساتھ جنگ اور مذاکرات سمیت اہم مسائل پر فیصلہ سازی میں مصروف ہیں۔اس سوال کہ آیا ان کی صحت ملک کی اس نازک صورت حال کے وقت میں ریاستی امور چلانے کی اجازت دیتی ہے، کے حوالے سے ان کے قریبی لوگوں کے اکاؤنٹس ان کی صحت کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے رہے ہیں تاہم غیر ملکی خبررساں ادارہ آزادانہ ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں کرا سکا۔امریکی انٹیلی جنس کی جائزہ رپورٹس سے واقفیت رکھنے والے ایک سورس نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ’خامنہ ای کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ٹانگ کھو چکے ہیں۔‘

    Related Posts

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    اسلام آباد مذاکرات کامیاب ،اسرائیل، بھارت کے علاوہ دنیا بھر کو مبارکباد، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کارنامہ

    ایران امریکا مذاکرات میں چین’سفارتی کھلاڑی یا خاموش تماشائی؟‘

    مقبول خبریں

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    اسلام آباد مذاکرات کامیاب ،اسرائیل، بھارت کے علاوہ دنیا بھر کو مبارکباد، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کارنامہ

    ایران امریکا مذاکرات میں چین’سفارتی کھلاڑی یا خاموش تماشائی؟‘

    ”میناب 168، اور سام 095،“ امریکی اورایرانی طیاروں کے دلچسپ کال سائن

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.