تحریر:اسد مرزا
جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ قصور میں ڈی پی او کی تعیناتی کیلئے عمران کھوکھر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں، جبکہ بہاولنگر کیلئے وسیم ریاض کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ دیگر افسران بھی دوڑ میں شامل ہیں تاہم حتمی فیصلہ انٹرویو اور کارکردگی کے جائزے کے بعد کیا جائے گا۔
پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

