Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک گیر بارشوں اور برفباری کا الرٹ: بالائی علاقوں میں سردی کی نئی لہر ۔اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ژالہ باری کا امکان؛

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان کے مختلف حصوں میں موسم کی انگڑائی نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافے اور بالائی علاقوں میں سفیدی کی چادر بچھنے کے امکانات روشن کر دیے ہیں۔
    یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق، آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے طول و عرض میں موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہونے کا قوی امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
    رپورٹ کے مطابق، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھپنجاب اور اسلام آباد دارالحکومت سمیت پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری (Hailstorm) کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
    سندھ اور بلوچستان: کراچی، اندرونِ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں بشمول کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ ابرِ کرم برسنے کا امکان ہے۔
    خیبر پختونخوا: صوبے کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بلند و بالا چوٹیوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے۔
    این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بارشوں اور برفباری کے باعث پہاڑی شاہراہوں پر پھسلن بڑھ سکتی ہے، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کا خدشہ ہے۔
    سیاحوں اور مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بالائی علاقوں کی جانب غیر ضروری سفر سے مکمل گریز کریں اور سفر شروع کرنے سے پہلے شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال معلوم کر لیں۔
    شہری خراب موسم کے دوران بجلی کے کھمبوں اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں اور ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

     

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر متحرک: واشنگٹن اور تہران کے درمیان ’ہاٹ لائن‘ سفارت کاری۔ ’اسلام آباد امن معاہدہ‘ تیار

    جنگ کے طبل نے سونے کی چمک چھین لی: عالمی مارکیٹ میں بڑی مندی، کیا سونا مزید سستا ہوگا؟

    مریم نواز کی ‘سپر سپیڈ’، کینسر ہسپتال کی تکمیل کے لیے جنگی بنیادوں پر کام جاری، سختی سے میرٹ پر تعیناتیوں کاحکم

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر متحرک: واشنگٹن اور تہران کے درمیان ’ہاٹ لائن‘ سفارت کاری۔ ’اسلام آباد امن معاہدہ‘ تیار

    جنگ کے طبل نے سونے کی چمک چھین لی: عالمی مارکیٹ میں بڑی مندی، کیا سونا مزید سستا ہوگا؟

    ملک گیر بارشوں اور برفباری کا الرٹ: بالائی علاقوں میں سردی کی نئی لہر ۔اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ژالہ باری کا امکان؛

    ٹرمپ کی “کہہ مکرنیوں“ کے بعدعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

    لبیک اللہم لبیک:حج 2026 کا شیڈول جاری: پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی؛ پاکستانی عازمین کے لیے ‘بلٹ ٹرین’ کی سہولت

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.