Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موسم نے لی پھر انگڑائی۔۔ملک بھر میں بادلوں کا راج: بارشوں اور برفباری کا نیا الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد / لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے طول و عرض میں موسم کی بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کی ہے، جس کے تحت آئندہ ہفتے سے سردی کی ایک ہلکی لہر اور خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق 5 اپریل کی شام سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا اور اثر انداز سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا، جو 9 اپریل تک مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں رکھے گا۔
    بارشوں کا آغاز 5 اپریل سے صوبے کے مغربی اضلاع سے ہوگا۔ گوادر، پسنی، تربت، اور پنجگور کے ساحلی علاقوں سمیت کوئٹہ، قلات اور ژوب میں 7 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں 6 سے 9 اپریل کے درمیان گرج چمک کے ساتھ ابرِ رحمت برسنے کی توقع ہے۔ اس سے گرد و غبار میں کمی اور درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئے گی۔
    صوبہ سندھ کے بالائی اضلاع بالخصوص سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں 6 اپریل کو بادلوں کے برسنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
    شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر: گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑوں اور وادی نیلم و راولاکوٹ میں بارش کے ساتھ ساتھ برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے سیاحتی مقامات کا حسن مزید نکھر جائے گا۔
    حکام نے شہریوں اور خاص طور پر سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے وقت احتیاط برتیں۔ کسانوں کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فصلوں کی کٹائی یا دیکھ بھال کا شیڈول ترتیب دیں۔

    Related Posts

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

    مقبول خبریں

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

    آگے نکلنے کی دوڑ میں ہم صبر اور رشتے بھول گئے”؛ مہلک مرض کو شکست دینے کے بعد انجلین ملک کا پیغام

    موسم نے لی پھر انگڑائی۔۔ملک بھر میں بادلوں کا راج: بارشوں اور برفباری کا نیا الرٹ

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.