Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد کے پوش علاقے میں مسلح افراد کا دھاوا،معروف بزنس مین عامر اعوان قتل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ٹویوٹا اسلام آباد گاڑیوں کے شوروم کے مالک  مالک صفدر اعوان کے بیٹے اور معروف کاروباری  عامر اعوان کو ان کے گھر واقع آرچرڈ اسکیم فارم ہاؤس میں دھاوا بول کر نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔
    عامراعوان ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ کے پڑوسی بھی تھے، ابتدائی تحقیق کیمطابق چند نامعلوم افراد نے انکو گھر پر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ہےاور وہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگئے
    ذرائع کے مطابق انتہائی پوش علاقے جو ریڈ زون کے قریب ہے میں واقع فارم ہاوس میں 12۔سے 14 مسلح افراد داخل ہوئے اور کارروائی سے پہلے سیکورٹی گارڈز کو یرغمال بنایا۔

    ٹیوٹا موٹرز کے مالک عامر اعوان کو انکے فارم ہاؤس میں قتل کر دیا گیا، CCTV فوٹیج سامنے آگئی pic.twitter.com/cGRqbCGjiJ

    — Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) March 30, 2026


    ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود مارگلہ ٹاؤن میں یہ ڈکیتی کی واردات نہیں بلکہ کچھ جائیداد ایشو چل رہا ہے، حملہ آور کوئی عام ملزم نہیں تھے، نقاب پوش اور جدید گنز سمیت بلٹ پروف جیکٹس پہن کر آئے جو سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان نے حفاظتی گرل کاٹ کر سیکورٹی گارڈز کو یرغمال بنا کر بزنس مین عامر اعوان کو قتل کردیا۔

    Related Posts

    پنجاب میں پروٹوکول ملازمین کی موجیں؛ سیکرٹری اطلاعات کی سمری منظور،الاؤنس میں میگا اضافہ

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 32 دہشت گرد ہلاک

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    مقبول خبریں

    پنجاب میں پروٹوکول ملازمین کی موجیں؛ سیکرٹری اطلاعات کی سمری منظور،الاؤنس میں میگا اضافہ

    اسلام آباد کے پوش علاقے میں مسلح افراد کا دھاوا،معروف بزنس مین عامر اعوان قتل

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، اسحاق ڈار چینی ہم منصب کی دعوت پرکل بیجنگ جائینگے

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.