Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کی جانب سے جنگ بندی مسترد کرنیکے بعد تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل کی قیمتوں میں 1.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 92.10 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جب کہ برٹش برینٹ کروڈ 103.92 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
    اس سے قبل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کے لیے موخر کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی۔ تاہم، ایران کی جانب سے جنگ بندی کے لیے امریکی شرائط مسترد کرنے کے بعد آج دوبارہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔
    زرائع کے مطابق ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے اور جنگ بندی کے فیصلے کو اپنی شرائط اور اپنے وقت پر ختم کرے گا۔
    ایرانی عہدیدار کے مطابق”امریکی پیشکش کا جائزہ لیا، یہ حد سے تجاوز ہے، صدر ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔”
    ماہرین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ متوقع ہے اور سرمایہ کار اس رجحان پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    مقبول خبریں

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.