Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپریشن غضب للحق، باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپینڈی :پاک افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے کرم باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کردیں جب کہ متعدد خارجی بھی ہلاک کردیے گئے ہیں۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد کے قریب موجود افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔
    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سرحدی علاقے میں قائم افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں بھی پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں اور ان کارروائیوں کے دوران متعدد خارجی جہنم واصل جب کہ باقی فرار ہوگئے۔
    سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

     

    Related Posts

    عید پر سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

    یو ٹیوبر ڈکی بھائی سے رشوت وصولی کیس:سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور

    لاہور کے باسیوں کے لیے عید کا تحفہ: بڑے پارکوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ، پی ایچ اے کے خصوصی انتظامات مکمل!

    مقبول خبریں

    عید پر سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

    یو ٹیوبر ڈکی بھائی سے رشوت وصولی کیس:سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور

    "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

    ”امریکی اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں حمایت پر آپ کا کا شکریہ” ایران کا حکومت پاکستان اور عوام کے نام پیغام

    1000 کروڑ کا بجٹ اور 6 آسکرز: پال تھامس اینڈرسن کی فلم نے ہالی ووڈ میں جھنڈے گاڑ دیے

    بلاگ

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.