Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رحیم یار خان میں بے نظیر انکم سپورٹ مرکز کی چھت گرگئی، 7 خواتین جاں بحق، درجنوں زخمی، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صادق آباد : ضلع رحیم یار خان میں بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر کی چھت گرنے سے 7خواتین جاں بحق ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو گئیں جبکہ ہلاکتیں بڑھنے کے خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔
    پیر کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس رحیم یار خان کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ ٹبہ منٹھار کے چک 123 پی میں اس وقت پیش آیا جب خواتین وہاں امدادی رقم وصول کرنے کے لیے جمع تھیں۔
    بیان کے مطابق واقعے میں 7خواتین کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے تاہم یہ تعداد بڑھنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں کیونکہ واقعے کے وقت بڑی تعداد میں خواتین وہاں موجود تھیں۔
    بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائی میں مصروف ہیں۔
    واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔
    ان کی ہدایت پر شیخ زاید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور ڈاکٹرز کے علاوہ پیرامیڈیکل سٹاف کو بھی فوری طلب کر لیا گیا ہے۔
    ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ریسکیو 1122 کے علاوہ ایدھی اور دیگر امدادی اداروں کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں اور زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
    ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے بھی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.