Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ہتھیار ڈال دو، کچھ نہیں بچا”: جزیرہ خارگ پر حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے جمعے کے دن ایران کے اہم تیل کے مرکز خارگ جزیرے پر فوجی اہداف پر حملہ کیا ہے۔
    انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کو روکتا رہا تو وہ جزیرے کی تیل کی تنصیبات پر بھی حملہ کر سکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوج نے جزیرے پر موجود ہر فوجی ہدف کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے تاہم انہوں نے تیل کی تنصیبات کو ابھی نقصان نہ پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
    یہ جزیرہ ایران کی 90 فیصد تیل کی برآمدات کا مرکزی ٹرمینل ہے اور آبنائے ہرمز سے تقریباً تین سو میل (483 کلومیٹر) شمال مغرب میں واقع ہے۔

    🚨🇺🇸🇮🇷 After Trump hit military targets on Iran’s Kharg Island, the place where 90% of its oil exports leave the country, he also threatened the oil terminals themselves if Iran keeps messing with the Strait of Hormuz.

    Iran’s response? If those oil facilities get hit, U.S-linked… https://t.co/wTRq1AbXCu pic.twitter.com/A9hRSTKyxN

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) March 14, 2026


    امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایران یا کوئی اور آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزاد اور محفوظ آمد و رفت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا تو وہ فوراً اپنا یہ فیصلہ بدل دیں گے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس امریکی حملوں کے خلاف دفاع کرنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے۔
    صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی فوج اور اس حکومت کے ساتھ شامل دیگر افراد کے لیے بہتر ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور اپنے ملک کا جو کچھ باقی بچا ہے اسے بچانے کی کوشش کریں، کیونکہ ان کے بقول اب زیادہ کچھ باقی نہیں رہا۔
    یہ قدم ایسے وقت میں اُٹھایا گیا ہے جب تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اُتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ایران کے ساتھ جنگ کتنی دیر تک چل سکتی ہے، اس حوالے سے صدر ٹرمپ کے بیانات بدلتے رہتے ہیں۔
    جب صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ امریکی بحریہ کب آبنائے ہرمز میں تیل کے جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنا شروع کرے گی تو انہوں نے کہا کہ یہ کام جلد شروع ہو جائے گا۔
    انہوں نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایران کے جہازوں پر حملے دراصل اس کی آخری کوشش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا آئندہ ایک ہفتے تک ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھے گا۔

     

    Related Posts

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای صحتمند، آبنائے ہرمز امریکیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے، ایران

    مقبول خبریں

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

    رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای صحتمند، آبنائے ہرمز امریکیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے، ایران

    بحرین اور سعودی عر ب میں فارمولا ون ریس منسوخ

    ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    بلاگ

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.