Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران پر حملے: امریکی سینیٹ صدر ٹرمپ کے ساتھ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی صدر ٹرمپ کی حمایت کی اور ان کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔
    برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ کے ریپبلکنز نے بدھ کے روز دو پارٹیوں کی مشترکہ قرارداد کو روکنے کے لیے ووٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینے اور فضائی حملے ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔سینیٹ نے قرارداد کو آگے بڑھانے سے روکنے کے لیے 53 کے مقابلے میں 47 ووٹ دیے۔ تمام ریپبلکنز میں سے صرف ایک نے ووٹ دیا جبکہ تمام ڈیموکریٹس میں سے صرف ایک نے مخالفت کی۔
    ’وار پاورز ریزولوشن‘ کو اس کے حامیوں نے کانگریس کے اعلانِ جنگ کرنے کے اختیار کو واپس لینے کی کوشش قرار دیا جیسا کہ امریکی آئین میں لکھا ہے۔
    مخالفین نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کا اقدام قانونی ہے اور انہیں بطور کمانڈر ان چیف محدود حملے کرنے کا حق حاصل ہے تاکہ امریکہ کی حفاظت کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ قرارداد کے حامی امریکی فوجیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
    ریپبلکن سینیٹر جم رِش، جو ایڈاہو سے ہیں اور سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین ہیں، نے کہا کہ ’یہ ہمیشہ کے لیے جنگ نہیں ہے، یہ بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔‘
    یہ توقع نہیں کی جا رہی تھی کہ یہ قرارداد کامیاب ہوگی۔ امریکی صدر کے ساتھی ریپبلکنز سینیٹ اور ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز میں معمولی اکثریت رکھتے ہیں اور انہوں نے پہلے بھی صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے والی قراردادیں روک دی تھیں۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.