Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ملکوں پر بڑی پابندی لگا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برطانوی حکومت نے چار ممالک کے لیے سٹڈی اور ایک کے لیے ورک ویزے بھی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقدام کا مقصد سیاسی پناہ کی تلاش میں آنے والوں کی راہ روکنا ہے۔
    منگل کو برطانوی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ ’افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے لیے تعلیمی ویزے بند کے جا رہے ہیں۔‘
    بیان میں افغانستان کو وہ ملک قرار دیا ہے جس کے شہری اب ورک ویزہ بھی حاصل نہیں کر سکیں گے۔
    ہوم آفس کا کہنا ہے کہ ان ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی جانب سے پناہ کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے اور 2021 سے اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 35 ہزار کے قریب افراد قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے برطانیہ میں داخل ہوئے۔
    برطانیہ کی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’برطانیہ ہمیشہ ان لوگوں کو پناہ دے گا جو جنگوں اور مظالم سے جان بچا کر آئیں مگر ہمارے ویزا سسٹم کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے۔‘
    انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’یہی وجہ ہے کہ میں ویزے دینے سے انکار کا وہ فیصلہ کر رہی ہوں جس کی مثال موجود نہیں، یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ہماری کشادہ دلی کا غط فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔‘
    ہوم آفس کے مطابق 2021 اور 2025 کے دوران افغانستان، میانمار، کیمرون اور سودان کے طلبہ کی جانب سے پناہ کے لیے دی جانے والی درخواستوں میں 470 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔

    Related Posts

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    فیفا عالمی کپ 2026: سیمی فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد شورش والا ماحول، راجدھانی پیرس میں فساد برپا، کئی افراد زخمی

    ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے چھ وکٹوں سے جیت لیا

    مقبول خبریں

    مریم نواز شریف کی جانب سے سیالکوٹ میں الیکٹرک بس سروس کا آن لائن افتتاح

    مریم نواز شریف کا چنیوٹ کے باسیوں کے لئے الیکٹرو بس سروس کا تحفہ

    وفاقی آئینی عدالت کا حارث اسٹیل مل ریفرنس ختم کرنے پر نیب کو نوٹس جاری

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    دہری شہریت رکھنے والے پاکستانی ہو جائیں ہوشیار: نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان واپسی کیسے ممکن ہو گی؟ گائیڈ لائنز

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.