Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

      پتھر کےدورمیں واپسی؟ ٹرمپ انتظامیہ کا سزائے موت کے لیے ‘فائرنگ اسکواڈ’ اور ‘زہریلی گیس’ بحال کرنے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق نگہبان شوریٰ نے آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادے سید مجتبٰی خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کردیا ۔
    اسرائیلی میڈیا کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے پہلے رپورٹ کیا تھا کہ 56 سالہ مجتبیٰ سپریم لیڈر کے عہدے کے لیے سب سے آگے ہیں۔ مجتبیٰ خامنہ ای علی خامنہ ای کے دوسرے بڑے بیٹے ہیں۔
    رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کی مجلسِ خبرگان، جسے انگریزی میں اسمبلی آف ایکسپرٹس کہا جاتا ہے، نے آیت اللہ خامنہ ای کا جانشین منتخب کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق ایران کے سرکاری حکام نے ابھی نہیں کی ہے۔
    دوسری جانب ایرانی میڈیا نے پاسدارانِ انقلاب کے حوالے سے بتایا ہے کہ سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلسِ خبرگان کا اجلاس جاری ہے اور حتمی فیصلے میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔

    Related Posts

    تہلکہ خیز رپورٹ: امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے توقع سے زیادہ تباہ کن، مہلک تھے، اربوں ڈالر کا نقصان

    مریض‘ ، ’پاگل‘ بتایا گیا واشنگٹن کا حملہ آور کمپیوٹر سائنس کا ماسٹر ، ویڈیو گیم ڈیولپر نکلا

    وائٹ ہاؤس میں فائرنگ ایران جنگ سے نہیں روک سکتی ، ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    تہلکہ خیز رپورٹ: امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے توقع سے زیادہ تباہ کن، مہلک تھے، اربوں ڈالر کا نقصان

    سابق صحافی حال سیاستدان اقرار الحسن کا ائیرپورٹ پر ایف اے آئی اہلکار سے جھگڑا

    ون ڈے سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.