Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان میں امریکی ویزا سروس عارضی طور غیر معینہ مدت کیلئے بند

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور ملک بھر میں امریکی قونصل خانوں کی معمول کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
    اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانوں میں ویزا اپائنٹمنٹس اور امریکی شہریوں کی خدمات، جیسے پاسپورٹ سے متعلق امور، عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔
    ترجمان امریکی سفارت خانے کے مطابق ویزا اور سٹیزن سروسز کے لیے تمام اپائنٹمنٹس 2 مارچ 2026 کے لیے معطل ہیں۔ نئے شیڈول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی۔

    UPDATE: All appointments for U.S. visas and American Citizen Services are canceled for today, March 2 at the U.S. Embassy in Islamabad and the U.S. Consulates General in Karachi and Lahore. For more info: https://t.co/LLRbFcy7bZ

    — U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) March 2, 2026


    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام سفارتی عملے اور سروسز لینے والے افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ تاہم ہنگامی نوعیت کے معاملات میں محدود سروسز فراہم کی جا سکتی ہیں۔
    یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے خدشات موجود ہیں۔

    Related Posts

    سرحدی کشیدگی ،سیکیورٹی الرٹ: آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں ‘ڈور ناکنگ’ اور کومبنگ آپریشنز تیز کرنے کا حکم، درجنوں گرفتار

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    مقبول خبریں

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان میں امریکی ویزا سروس عارضی طور غیر معینہ مدت کیلئے بند

    ایران کا میزائل حملہ: 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی کرنے اور طیارہ بردار بحری جہاز ‘ابراہام لنکن’ کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ!

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.