Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "آپریشن غضب للحق” خوارج کے لیے واضح پیغام ہے، دشمن جان لے کہ ہمارا صبر لبریز ہو چکا: مریم نواز شریف، پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاک فوج کے حالیہ "آپریشن غضب للحق” کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اسے پوری قوم کے جذبات کی اصل ترجمانی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے دشمن اور فتنہءِ خوارج کو سخت الفاظ میں متنبہ کیا ہے کہ اب پاکستان کی سلامتی سے کھیلنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے بیان میں دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا:”پاکستان کی جانب جو میلی آنکھ اٹھے گی وہ نوچ لی جائے گی اور جو ہاتھ اٹھے گا اسے توڑ دیا جائے گا۔”
    انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سرحدیں ایک آہنی دیوار ہیں، جس سے ٹکرانے والا ہر فتنہ پاش پاش ہو جائے گا۔
    مریم نواز کا کہنا تھا کہ اب دشمن کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا جو اسے سمجھ آتی ہے۔
    وزیراعلیٰ نے آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر پاک فوج کے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا:
    "سلام ہے ان غازیوں پر جنہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی سرحدیں ناقابلِ عبور ہیں۔ آپریشن غضب للحق خوارج کے لیے یہ پیغام ہے کہ پاکستان کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے۔”
    قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان ایک ناقابلِ تسخیر ملک تھا، ہے اور انشا اللہ ہمیشہ رہے گا۔

    Related Posts

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    مقبول خبریں

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.