Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پینٹاگون ’پیزا میٹر‘ ہائی الرٹ پر: پیزا آرڈرز میں 250 فیصد اضافہ، کیا ایران پر امریکی حملہ ہونے والا ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پینٹاگون (امریکی وزارت دفاع) کے قریب واقع پیزا شاپس پر آرڈرز میں 250 فیصد سے زائد غیر معمولی اضافے نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

    دفاعی تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے اسے ایک ممکنہ بڑے فوجی آپریشن یا ایران پر حملے کی علامت قرار دینا شروع کر دیا ہے۔
    پیزا میٹر کیا ہے؟
    تاریخی طور پر "پیزا میٹر” ایک غیر سرکاری اشاریہ سمجھا جاتا ہے، جس کے مطابق جب بھی امریکہ کسی بڑی فوجی کارروائی یا بین الاقوامی بحران کی تیاری کرتا ہے، تو پینٹاگون کے حکام اور عملہ رات گئے تک دفاتر میں کام کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ اس دوران پینٹاگون کے قریبی پیزا ریستورانوں میں آرڈرز کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماضی میں خلیجی جنگ اور پاناما آپریشن سے قبل بھی پیزا آرڈرز میں ایسا ہی اضافہ دیکھا گیا تھا۔
    یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی خلیج فارس میں ایک بڑا بحری بیڑہ (Armada) روانہ کر چکے ہیں اور ایران کو جوہری پروگرام پر "سخت کارروائی” کی دھمکی دے چکے ہیں۔ اگرچہ عمان اور ترکیہ میں سفارتی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں، لیکن پینٹاگون میں بڑھتی ہوئی یہ سرگرمی کسی اور ہی کہانی کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔
    سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں: ٹویٹر (X) اور پلیٹ فارمز پر Pentagon Pizza Watch” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ لوگ پینٹاگون کے قریب واقع پاپا جونز اور ڈومینوز کے ‘لائیو وزٹ’ ڈیٹا کو ٹریک کر رہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پیزا آرڈرز میں یہ تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکی جنرلز اور اسٹریٹجک ماہرین کسی بڑی کارروائی کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
    اگرچہ پینٹاگون کی جانب سے باضابطہ طور پر اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پیزا میٹر ہمیشہ درست ثابت نہیں ہوتا، تاہم موجودہ جغرافیائی سیاسی حالات میں اس نظر انداز کرنا مشکل ہے۔

     

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.