اسلام آباد:امام بارگاہ میں دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دھماکہ 1 بجکر 38 منٹ پر ہوا ۔ فوٹیج میں امام بارگاہ کے روٹ اور دھماکے کے وقت بھگدڑ دیکھی جا سکتی ہے جبکہ حملہ آور کو بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

