Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

      ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

      آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے قوانین ہوا میں اڑا دیے؟ اسرائیلی فوج کی مدد پر گوگل کے خلاف سنگین انکشافات

      سوشل میڈیا کا مفت استعمال ختم؟ میٹا کا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ’پریمیم سبسکرپشن‘ کا اعلان

      "پنجاب بنا ڈیجیٹل!گوگل ٹیک ویلی’ کا قیام؛مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ اے آئی ٹریننگ سیشن کی خود قیادت کی”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      تہران کے پر ہجوم شاپنگ کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی،دھوئیں کے بادل چھا گئے

      نئے آئی جی پنجاب کے بعد بھی سی سی ڈی کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، سہیل ظفر چٹھہ

      13 سال سے صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات

      میڈیا کی محتاجی ختم، ڈی جی پی آر کی او بی وین کا افتتاح،وزیراعلیٰ مریم نواز نے معائنہ کیا

      خوشاب : عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی اپنے آبائی گاؤں آمد؛ رقت آمیز مناظر

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک بھر میں پہلا روزہ کب ہوگا” محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق، ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے، جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق، رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام پانچ بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا۔ کراچی میں 18 فروری تک چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی، جو اسے نظر آنے کے لیے موزوں بنا دے گی۔
    شہر میں سورج غروب ہونے کا وقت چھ بج کر 25 منٹ اور چاند غروب ہونے کا وقت سات بج کر 24 منٹ ہے، جس کی وجہ سے کراچی میں چاند دیکھنے کے امکانات بہتر ہیں۔
    ماہرین کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، لیکن چاند نظر آنے کے لیے اس کی عمر کم از کم 19 گھنٹے سے زائد ہونا ضروری ہے۔
    مزید معلومات کے لیے محکمہ موسمیات کی رپورٹ اور مقامی علماء کی ہدایات کا انتظار کیا جائے گا تاکہ رمضان کے پہلے روزے کا حتمی اعلان کیا جا سکے۔

     

    Related Posts

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    آئی جی راؤ عبدالکریم کی زیر صدارت پنجاب پولیس کا پہلا اجلاس،اہم فیصلے کرلئے گئے

    قصور میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کےبعدسڑک پر پھینک دیا گیا،مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    رفعت مختار کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ

    بینک اب صارفین کو بھیجے جانیوالے ایس ایم ایس سروس چارجز وصول نہیں کرسکیں گے

    ملک بھر میں پہلا روزہ کب ہوگا” محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    نئے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھالنے کی تقریب؛ ایس ایس پی اسد اعجاز ملہی کے پروٹوکول سے انحراف پر سوالات اٹھ گئے

    ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

    بلاگ

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    بھاٹی گیٹ سانحہ: تجاوزات،،جعلی انسدادِ تجاوزات، اصلی کمائی فوٹو سیشن اور کروڑوں کی گیم، کالم نگار ملک محمد سلمان کی چشم کشا تحریر

    دکان کے باہر اونٹ باندھنے پر قصاب گرفتار، شہر میں بحث چھڑ گئی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.