Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دکان کے باہر اونٹ باندھنے پر قصاب گرفتار، شہر میں بحث چھڑ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:ملک سمیع اللہ
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتا ہے

    بھکر سٹی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے نام پر ایک ایسا منظر دیکھنے میں آیا جس نے شہریوں کو حیرت، غصے اور سوالات میں مبتلا کر دیا۔
    مسلم بازار بالمقابل کنگ گیٹ دکان کے سامنے اونٹ باندھنے پر قصاب کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا گیا، جبکہ شہر بھر میں پھیلی درجنوں مستقل تجاوزات بدستور قائم رہیں۔ ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس محمد سجاد کی قیادت میں کارروائی کی گئی۔ دورانِ آپریشن قصاب محمد ریحان ولد محمد شفیق کو اس جرم میں دھر لیا گیا کہ اس نے اپنی دکان کے سامنے اونٹ باندھ رکھا تھا۔ ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، جیسے کوئی سنگین جرم سرزد ہو گیا ہو۔ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ قصاب کو پہلے بھی متعدد بار وارننگز اور ریموول آرڈرز جاری کیے جا چکے تھے، مگر اس نے سرکاری احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھا اور دوبارہ جانور باندھ دیا۔ اسی “جرم” پر قانون پوری قوت کے ساتھ حرکت میں آیا اور زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تاہم شہر کے باشعور شہری سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا بھکر میں قانون کی تلوار صرف کمزور طبقے کے لیے ہی تیز ہے؟ کیا پختہ تجاوزات، فٹ پاتھوں پر قابض بااثر دکاندار، سڑکوں پر پھیلے غیر قانونی اسٹال اور سرکاری زمین پر بنے پکے ڈھانچے انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہیں؟
    لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر واقعی انصاف سب کے لیے ہے تو پھر کارروائی بھی سب کے خلاف یکساں ہونی چاہیے،

     

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.