Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے تاجروں سے سونا ہتھیانے والے ملزم سے 15 کروڑ کا مال برآمد، قیمتی گاڑیاں بھی پکڑی گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے تاجروں سے دھوکہ دہی کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کا سونا ہتھیانے کا معمہ پولیس نے حل کر لیا۔ انویسٹیگیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال برآمد کر لیا ہے۔

    ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم سے 1734 گرام سونا اور تین کروڑ روپے سے زائد نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ اس کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیاں اور دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق ملزم نے انتہائی منصوبہ بندی کے تحت واردات کی۔ سونا ہتھیانے سے قبل ملزم نے اپنا گھر اور گاڑیاں فروخت کر دی تھیں اور واردات کے بعد صرافہ مارکیٹ سے فرار ہو گیا تھا۔

    تاہم ایف آئی آر کے اندراج کے فوری بعد انویسٹیگیشن پولیس کی متعدد ٹیموں کو ٹاسکنگ دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ ملزم بیرونِ ملک فرار نہ ہو سکے۔ جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس دونوں پہلوؤں کو بروئے کار لاتے ہوئے تفتیش کی گئی، تاکہ زیادہ سے زیادہ ریکوری ممکن بنائی جا سکے۔
    پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 20 مقدمات درج ہیں۔ جدید تکنیکی وسائل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے، اس کے خلاف مضبوط چالان مرتب کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا اور اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

    Related Posts

    صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

    روسی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    پی ٹی آئی دورِ حکومت کا سولرائزیشن منصوبہ اسکینڈل کی زد میں؛ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

    مقبول خبریں

    صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

    روسی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    پی ٹی آئی دورِ حکومت کا سولرائزیشن منصوبہ اسکینڈل کی زد میں؛ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

    عسکری طاقت میں بے پناہ اضافہ، کسی بھی ایڈونچر کا جواب پہلے سے زیادہ دردناک ہوگا: پاسدارانِ انقلاب،آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوب گیا

    آسٹریلیا ویمنز ٹیم کا شاندار کارنامہ، بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز کلین سوئپ کرلی

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.