Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’ایک ماں کا دکھ ماں ہی سمجھ سکتی ہے‘؛ وزیراعلیٰ مریم نواز نے غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کٹہرے میں طلب کرلئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماں اور بچی کے ساتھ پیش آنے والے دردناک واقعے پر شدید رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ایک ماں کا دکھ ایک ماں ہی سمجھ سکتی ہے۔” وزیراعلیٰ نے اس المناک واقعے کو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے بھکر کے دورے سے واپسی پر گھر جانے کے بجائے سیدھا ایئرپورٹ پر ہی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے سخت بازپرس کا فیصلہ کیا ہے۔

    اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے پولیس، ریسکیو 1122، واسا اور ضلعی انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کیں کہ واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں پر مبنی ایک مکمل اور غیر جانبدار فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ فوری طور پر پیش کی جائے۔

    ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ مریم نواز بھکر میں اپنی سرکاری مصروفیات کے دوران بھی مسلسل اس دلخراش واقعے کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ لیتی رہیں۔ انہوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف فوری اور سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    وزیراعلیٰ نے مزید تنبیہ کی کہ ریسکیو آپریشن کے دوران متضاد اور غیر مستند اطلاعات فراہم کرنے والے تمام افسران اور اداروں کے خلاف بھی سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.