Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

      ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

      آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے قوانین ہوا میں اڑا دیے؟ اسرائیلی فوج کی مدد پر گوگل کے خلاف سنگین انکشافات

      سوشل میڈیا کا مفت استعمال ختم؟ میٹا کا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ’پریمیم سبسکرپشن‘ کا اعلان

      "پنجاب بنا ڈیجیٹل!گوگل ٹیک ویلی’ کا قیام؛مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ اے آئی ٹریننگ سیشن کی خود قیادت کی”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      تہران کے پر ہجوم شاپنگ کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی،دھوئیں کے بادل چھا گئے

      نئے آئی جی پنجاب کے بعد بھی سی سی ڈی کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، سہیل ظفر چٹھہ

      13 سال سے صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات

      میڈیا کی محتاجی ختم، ڈی جی پی آر کی او بی وین کا افتتاح،وزیراعلیٰ مریم نواز نے معائنہ کیا

      خوشاب : عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی اپنے آبائی گاؤں آمد؛ رقت آمیز مناظر

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اچھا چلتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا ۔۔۔گلوکار اربجیت سنگھ نے گانا چھوڑ دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اچھا چلتا ہوں، دعاؤں میں یاد رکھنا
    میرے ذکر کا زباں پہ سواد رکھنا۔۔۔
    ممبئی :بالی وڈ کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب سے ’بطور پلے بیک سنگر‘ کوئی نیا گانا نہیں گائیں گے۔
    سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد اریجیت کے گانوں کے گانے پوسٹ کرتے ہوئے انھیں خوبصورت الفاظ میں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
    ایک صارف نے انھیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ’اگر لیجنڈز ریٹائر ہو بھی جائیں، تو ان کی آوازیں کبھی ریٹائر نہیں ہوتیں۔‘
    ایک اور صارف نے ایس حوالے سے لکھا ’وہ آواز جس نے نسلوں کو شکل دی، اب احترام کے ساتھ رخصت لے رہی ہے۔ موسیقی، یادوں اور جادو دکھانے کے لیے شکریہ۔ لیجنڈز کبھی ریٹائر نہیں ہوتے، وہ ہر اُس سُر میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں جو وہ ہمیں سنا گئے۔‘
    مغربی بنگال کے مرشد آباد میں پیدا ہونے والے اریجیت سنگھ نے ہندی اور بنگالی کے علاوہ مراٹھی سمیت کئی دیگر انڈین زبانوں میں گانے گائے ہیں۔
    ان کے بالی ووڈ گلوکاری کیرئیر کا آغاز 2011 میں فلم مرڈر ٹو سے ہوا۔ اس فلم کا ’دل سنبھل جا ذرا۔۔۔۔ پھر محبت کرنے چلا ہے تو‘ آج بھی انتہائی مقبول گانا ہے۔
    ہم تیرے بن اب رہ نہیں سکتے
    تیرے بنا کیا وجود میرا۔۔
    عاشقی ٹو کا یہ گانا اریجیت کے سب سے پسندیدہ گانوں میں شمار ہوتا ہے۔
    انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم بارڈر ٹو کے گانے ’گھر کب آؤ گئے‘ کو بھی اپنی آواز دی ہے، جس کا آج کل کافی چرچا ہے۔
    انھوں نے وشال بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’او رومیو‘ کا گانا ’ہم تو تیرے ہی لیے تھے۔۔۔‘ بھی گایا ہے جو اگلے ماہ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
    اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ کیوں چھوڑی؟
    گلوکار نے اپنی پوسٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گلوکاری چھوڑنے کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے۔ میں کافی عرصے سے گانا چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہا تھا، آخر کار میں نے ہمت کر لی، پہلی وجہ یہ ہے کہ میں آسانی سے بور ہو جاتا ہوں، اس لیے میں مختلف جگہوں پر اسٹیج شوز کرتا رہتا ہوں۔ اب وہ بھی مجھے بور کرنے لگا ہے۔ مجھے کچھ مختلف قسم کی موسیقی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ میں نئے نئے گانے گا سکوں۔” جو ابھر رہے ہیں ان سے سیکھوں گا اریجیت سنگھ نے اپنی ہی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی وجہ بتائی۔ اس نے واضح طور پر کہا کہ وہ اب تھک چکے ہیں۔

     

    Related Posts

    ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

    عمران خان کا کوئی آپریشن نہیں ہوا، صرف ٹیکہ لگا ہے، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

    بسنت 2026، دو دنوں میں 34 کروڑ کی ڈور، گڈے ،پتنگیں فروخت،

    مقبول خبریں

    ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

    عمران خان کا کوئی آپریشن نہیں ہوا، صرف ٹیکہ لگا ہے، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

    بسنت 2026، دو دنوں میں 34 کروڑ کی ڈور، گڈے ،پتنگیں فروخت،

    موٹر سائیکل پر حفاظتی راڈ نہ لگوانے پر لاہور گلبرگ میں پہلی ایف آئی آر

    سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات،رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکا حکم

    بلاگ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    بھاٹی گیٹ سانحہ: تجاوزات،،جعلی انسدادِ تجاوزات، اصلی کمائی فوٹو سیشن اور کروڑوں کی گیم، کالم نگار ملک محمد سلمان کی چشم کشا تحریر

    دکان کے باہر اونٹ باندھنے پر قصاب گرفتار، شہر میں بحث چھڑ گئی

    سانحہ بھاٹی گیٹ تشدد کی بازگشت پر ایکشن ایس ایچ او معطل،اصل ذمہ دار کہاں؟ ڈی آئی جی کا تحقیقات کا حکم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.