لاہور: بچوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔ چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔۔۔۔پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق اسکول اب 19 جنوری 2026 سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔
وزیر تعلیم نے بتایا کہ یہ فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے اور صوبے کے تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا۔ انہوں نے والدین اور طلبہ سے اپیل کی کہ نئے شیڈول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کی تیاری کریں۔
بچوں کیلئے بڑی خوشخبری ،چھٹیاں ہی چھٹیاں، اب اسکول کب کھلیں گے؟ جانئے

