Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نجی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ کی خودکشی ، اسپتال میں حالت نازک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کی نجی یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ڈی فارمیسی کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔
    پولیس اور انتظامیہ کے مطابق فاطمہ نامی طالبہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔
    ریسکیو حکام نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ کر فوری طبی امداد دی اور زخمی طالبہ کو اسپتال منتقل کر دیا۔
    اسپتال ذرائع کے مطابق طالبہ فاطمہ کو طبی امداد دی جا رہی ہے اور ان کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
    ابتدائی رپورٹ کے مطابق طالبہ نے اسی جگہ سے خودکشی کی کوشش کی جہاں چند روز قبل اویس سلطان نامی طالب علم نے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔
    یونیورسٹی انتظامیہ نے اس واقعے کے بعد جامعہ کے تمام دروازے بند کر دئیے ہیں اور یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
    حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔خود کشی کرنے والی 21 سالہ طالبہ فاطمہ شیخوپورہ کے علاقہ نارنگ منڈی کی رہائشی تھی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بچی کا تین ماہ قبل داخلہ ہوا تھا اور ابھی تک اس کا سی جی پی اے 3.14 تھا۔ بچی کی حاضری بھی مکمل تھی یونیورسٹی انتظامیہ کی اب تک کی تحقیقات کے مطابق بچی کو یونیورسٹی سے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ فاطمہ  آج اپنی والدہ کے ہمراہ یونیورسٹی پہنچی تھی۔یونیورسٹی کی تحقیقاتی کمیٹی اویس سلطان اور فاطمہ کے اس خودکشی کے کیس کے حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    نیشنل ینگ لیڈرز سمٹ 2026 ،سردار ملک فہد سرور کی بھی شرکت

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    امارات قسمت کی دیوی پاکستانی پر ہوئی مہربان 

      وارداتیں جاری، مزاحمت پر شہری زخمی، طالبعلم کی موٹر سائیکل بھی چوری

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.