Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طالبات کی خود انحصاری کے لیے گرلز ہائی سکول نوتانی وانگ میں سکل سینٹر قائم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے نوتانی وانگ میں محکمہ تعلیم بلوچستان اور یونیسیف کے تعاون سے گرلز ہائی سکول میں سکل سینٹر قائم کر دیا گیا ہے، جو طالبات کو تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی ہنر سکھا کر خودمختار بنانے کا ذریعہ بن رہا ہے۔ اس سکل سینٹر میں اس وقت 90 طالبات زیرِ تربیت ہیں جو سلائی کڑھائی اور دیگر فنی مہارتیں سیکھ رہی ہیں۔
    انسٹرکٹر کے مطابق چھ سے سات ماہ کے دوران طالبات نے کئی ہنر سیکھ لیے ہیں اور اب عملی کام کی جانب بڑھ رہی ہیں۔یونیسیف کی جانب سے فراہم کیے گئے سولر سسٹم اور جدید سلائی کڑھائی مشینوں نے اس سینٹر کو نمایاں حیثیت دی ہے، جہاں طالبات بلوچ کڑھائی اور فیشن ڈیزائننگ سے متعلق مختلف مصنوعات تیار کر رہی ہیں۔
    سکل سینٹر میں ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کی طالبات شامل ہیں، جنہیں خصوصی ڈیزائننگ کورس اور درسی مواد فراہم کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے طالبات میں خودانحصاری، خوداعتمادی اور فنی مہارتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے، جبکہ مقامی سطح پر اسے تعلیم اور ترقی کی سمت ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز بند رہے گی،ہر ایرانی کے خون کا بدلہ لیں گے،رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

    وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ،سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

    مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنیکا فیصلہ، سمری صدر کو بھجوا دی گئی

    مقبول خبریں

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    بلاگ

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.