Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    15سالہ ریکارڈ برقرار،آسٹریلیا نےدیرینہ حریف انگلینڈ کو 82 رنز سے ہرا کر ایشیز سیریز جیت لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایڈیلیڈ:ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اتوار کو انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں ناقابل شکست تین صفر کی برتری حاصل کر لی۔

    جیت کے لیے ریکارڈ 435 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم پانچویں دن 352 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
    پہلے دو ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا نے پرتھ اور برسبین میں بھی انگلینڈ کو شکست دی تھی، جس کے بعد ایڈیلیڈ میں بھی میزبان ٹیم نے بہتر کارکردگی دکھائی۔ اس موقع پر انگلش ٹیم نے حریف ٹیم کے خلاف مزاحمت کی کوشش کی تاہم وہ یہ میچ بچانے میں ناکام رہی۔
    سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہوگا لیکن سیریز کا نتیجہ پہلے ہی آسٹریلیا کے حق میں طے ہو چکا ہے۔
    یہ فتح آسٹریلیا کے لیے 11 دن کے اندر تین میچز میں سریز جیتنے کا اعزاز بھی رکھتی ہے جس میں ٹیم نے اپنی مجموعی حکمت عملی اور فیلڈنگ کی شاندار مثال پیش کی۔
    آسٹریلیا کی جانب سے میچل سٹارک، پیٹ کمنز اور نیتھن نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
    پرتھ میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں دو اور صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد کراؤلی نے برسبین میں 76 اور 44 رنز بنا کر واپسی کی تھی۔
    وہ ایڈیلیڈ میں چوتھے دن کے اختتام تک انگلینڈ کی امیدوں کا سہارا بنے رہے۔ تاہم وہ نیتھن لائن کی گیند پر سٹمپ ہو گئے، جنہوں نے 17 رنز کے عوض تین وکٹیں لے کر دن کے آخری لمحات میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو ہلا کر رکھ دیا۔
    پوپ کا اس سیریز میں اب تک اوسط 20.83 ہے اور ان کی کمزور کارکردگی اور بعض آسان انداز میں آؤٹ ہونے پر ٹیسٹ ٹیم میں ان کی جگہ کے حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
    آسٹریلوی کھلاڑیوں نے جیت کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگا کر خوشی کا اظہار کیا۔
    انگلینڈ کے لیے جیمی سمتھ اور ول جیکس نے آج کمزور امیدوں کو زندہ رکھا مگر آسٹریلیا نے اچھی بولنگ سے مہمان ٹیم کی تمام امیدیں ختم کر دیں۔
    آسٹریلیا کے کپتان میچ کے بعد کہا: ’یہ کبھی آسان نہیں تھا لیکن ہر چیز ان کے فائدے میں دکھائی دے رہی تھی۔‘
    آسٹریلیا گذشتہ 15 برسوں سے اپنے ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.