Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ،مس انفارمیشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات اٹھانے ہونگے،عطااللہ تارڑوفاقی وزیراطلاعات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے اور سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس اور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے اور مزید اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ مس انفارمیشن کا خاتمہ کیا جا سکے۔
    نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز معلومات کے تبادلے کو تیز کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ جعلی خبریں، غلط معلومات اور منفی پروپیگنڈے میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو قومی سلامتی، سماجی ہم آہنگی اور معیشت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
    وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈیٹا کے تحفظ کے لیے سائبر سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے قومی سطح پر سائبر سکیورٹی آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ انہوں نے سڈنی واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے بغیر ثبوت یا شواہد اسے جوڑنے کی کوشش کی گئی، حالانکہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے۔

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، مختلف کالعدم تنظیموں کے 21 فتنہ خوارج گرفتار، بڑا منصوبہ ناکام

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.