متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر صدر ہزہائینس شیخ محمد بن زائد عربی گھوڑوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں، دبئی شارجہ ابوظہبی اور دیگر ریاستوں سے عرب قبائل اپنے نسلی جانوروں کے ساتھ میلے میں جسے “مارچ آف یونٹی“ کہا جاتا ہے شرکت کرتے ہیں مارچ أف یونٹی کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سالانہ ثقافتی اور ورثے کی تقریب سمجھا جاتا ہے۔

