فضا کے “جن“ امریکی فضائیہ کے C-17 گلوب ماسٹر طیارے کی صحرا سے اڑان بھرتے ہوئے فوٹیج دیکھئیے۔۔ فوجی اور بھاری سازوسامان کی نقل وحمل کے لئے استعمال ہونے والا چار انجنوں سے لیس یہ طیارہ ہے جسے بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دعویٰ ہے کہ یہ حادثے کا شکار نہیں ہوسکتا ۔
فضا کا “جن“ امریکی فضائیہ کا C-17 گلوب ماسٹر صحرا سے اڑان بھرتے ہوئے ، ویڈیو

