Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دبئی، بھارتی فضائیہ کا تیجس جنگی طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی :دبئی ایئر شو میں ایک فضائی مظاہرے کے دوران ایک انڈین ہال تیجس جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔
    جمعے کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 10 منٹ پر یہ طیارہ ہجوم کے سامنے فضائی مظاہرے دوران زمین پر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے فوراً بعد رن وے کے قریب سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔
    رپورٹ کے مطابق جنگی جہاز تیجس کا بھارتی پائلٹ  بھی بروقت خود کو ایجیکٹ  نہیں کر پایا اور خوف ناک حادثے میں اپنی جان کھو بیٹھا۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پائلٹ جانبرنہیں ہوسکا ہماری ہمدردیاں مرحوم پائلٹ کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں  جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_n9cn8f85.mp4

    بھارتی میڈیا نے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی، بھارتی طیارہ ونگ کمانڈر وکرم سنگھ اڑا رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ ایک ماہر پائلٹ چلا رہا تھا، طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گرا، پائلٹ کا قصور نہیں تھا، پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی، ٹریننگ کے دوران تیجس اڑانے والے پائلٹ نے ٹاپ کیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کی وزار دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تیجس طیارہ دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔حادثے کے وقت کئی خواتین، بچے اور دیگر شائقین مظاہرے کو قریب سے دیکھ رہے تھے، جنہوں نے حادثے کے بعد خوف اور حیرت میں منتشر ہونا شروع کر دیا۔ حکام نے علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

    An IAF Tejas aircraft met with an accident during an aerial display at Dubai Air Show, today. The pilot sustained fatal injuries in the accident.

    IAF deeply regrets the loss of life and stands firmly with the bereaved family in this time of grief.

    A court of inquiry is being…

    — Indian Air Force (@IAF_MCC) November 21, 2025

    یادرہے گذشتہ روز بھی بھارتی تیجس لڑاکا طیارے کی ایک فوٹیج وائرل ہوئی تھی جس میں طیارے سے تیل کا اخراج رکوانے کے لیے بھارتی ٹیکنیشنز کو شاپنگ بیگز سے لیکج بند کرنے کی کوشش کرنا پڑی، جس پر بھارتی فضائیہ کے ناقص معیار اور کمزور تکنیکی تیاری پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور ذرائع کے مطابق حادثے میں تباہ ہونے والا تیجس طیارہ وہی ہے جس کا آئل لیک ہو رہا تھا،

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_qoqea567.mp4

     

    Related Posts

    شہید بینظیرآباد بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2026ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

    فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت  پولیس ویلفئیر چیک تقسیم کرنے کی تقریب

       ممتا پروگرام سے متعلق ضلعی رابطہ کمیٹی کا تعارفی اجلاس

    مقبول خبریں

    شہید بینظیرآباد بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2026ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

    جان و مال کو خطرات، خاتون کا اعلیٰ حکام سے تحفظ اور دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    قتل کے تین ملزموں کوسزائے موت،پانچ کو عمرقیدوجرمانہ

    ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹر کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.